دروس البلاغة
Original price was: ₹150.00.₹75.00Current price is: ₹75.00.
اضافی معلومات
مجلد | غیر مجلد |
---|---|
طباعت کا رنگ | ۲ (لال وسفید) |
سن اشاعت | |
سن اصدار | |
سائز | ۱۷x۲۴ سم |
ایڈیشن | پہلا |
زبان | |
ورق کا رنگ | |
ناشر | |
موضوع | |
صفحات | ۱۲۰ |
جلد | ۱ |
کتاب کے بارے میں
علم بلاغت میں یہ بہت ہی مشہور ومعروف اور جامع کتاب ہے ، جس کو مصر کے چار بڑے علما نے ترتیب دیا ہے، مولانا شیراز نظامی ازہری کی تحقیق کے ساتھ یہ کتاب دار الملک سے شائع ہوئی ہے۔
اس کتاب میں بلاغت کے بنیادی قواعد ومسائل نہایت ہی آسان اور واضح انداز میں بیان کیے گئے ہیں، یوں ہی بلاغت کی اصلاحات کو مع امثلہ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اکثر وبیشتر قرآنی آیات اور اشعار عرب سے استشہاد کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ابتدائی طلبہ کے لیے بہت ہی مفید ہے۔
View in: العربية (Arabic) English
Reviews