50% OFF

تَضمين بَرْ سَلامِ رَضا

25.00

اضافی معلومات

مجلد

غیر مجلد

طباعت کا رنگ

۱

سن اشاعت

سن اصدار

سائز

۱۳x۲۰ سم

ایڈیشن

پہلا

زبان

ورق کا رنگ

ناشر

موضوع

صفحات

۴۸

جلد

۱

کتاب کے بارے میں

اعلی حضرت عظیم البرکت اِمام اَحمد رضا خان قادری -قدس سرہ العزیز- کے عِشق ومحبت میں ڈوبے ہوئےفصیح و بلیغ شہرۂ آفاق فَنِّی شاہکارسلامِ رضا پر جناب عثمان اوجؔ اعظمی صاحب کی شاہ کار تضمین بنام "تضمين بر سَلامِ رضَا"۔
سلامِ رضا "مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام" پر ہند و پاک کے مختلف شعرائے کرام نےتضمینیں فرماکر بارگاہِ رحمۃ العالمین ﷺ میں نذرانۂ عقیدت ومحبت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ بالواسطہ اعلی حضرت کے شاعرانہ وعالمانہ وَقار کو بھی خِراجِ تَحسِین وآفرین پیش کیا ہے۔ سلامِ رضا پر تضمین کا مقدس سلسلہ قصیدۂ سَلامیہ کی مقبولیت وعظمت کا بیّن ثُبوت ہے۔

View in: العربية (Arabic) English

Reviews

Be the first to review “تَضمين بَرْ سَلامِ رَضا”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے