شرح الحقوق لطرح العقوق ومشعلة الإرشاد إلى حقوق الأولاد
اعلی حضرت امام احمد رضا خان
Translator | |
---|---|
Editor | |
Revised By |
Original price was: ₹250.00.₹125.00Current price is: ₹125.00.
Out of stock
اضافی معلومات
Binding | غیر مجلد |
---|---|
Colors | ۱ |
Date Printed | |
Date Released | |
Dimensions | ۱۷x۲۴ سم |
Edition | پہلا |
ISBN | 978-977-6547-40-7 |
Language | |
Paper Type | |
Publisher | |
Topic | |
Total Pages | ۱۲۸ |
Volume | ۱ |
کتاب کے بارے میں
یہ کتاب اعلی حضرت امام احمد رضا خان -علیہ الرحمہ- کی مایہ ناز تصانیف میں سے دو قیمتی رسالوں پر مشتمل ہے، پہلے کا نام: "شرح الحقوق لطرح العقوق"، اور دوسرے کا نام "مشعلۃ الارشاد الى حقوق الاولاد"ہے۔
رسالہ اولی میں والدین کے اولاد پر جو حقوق ہیں ان کا بیان ہے، یوں ہی والدین کی نافرمانی کرنے والے کی امامت کا حکم بھی مذکور ہے، اسی طرح زوجین کے آپسی حقوق، اور اساتذہ وشیوخ کے اپنے شاگردوں پر جو حقوق ہیں ان سب کاتفصیلی بیان موجود ہے۔
رسالہ ثانیہ میں اولاد کے والدین پر جو حقوق ہیں ان کو احادیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے؛ کیوں کہ اسلام نے جس طرح اولاد پر والدین کے حقوق رکھے ہیں اسی طرح والدین پر بھی اولاد کے کچھ حقوق بیان فرمائے ہیں ۔
View in: العربية (Arabic) English
Reviews