خاموشى هزار نعمت ترجمہ: حسن السمت في الصمت
Original price was: ₹50.00.₹25.00Current price is: ₹25.00.
اضافی معلومات
مجلد | غیر مجلد |
---|---|
طباعت کا رنگ | ۱ |
سن اشاعت | |
سن اصدار | |
سائز | ۱۳x۲۰ سم |
ایڈیشن | پہلا |
زبان | |
ورق کا رنگ | |
ناشر | |
موضوع | |
صفحات | ۶۴ |
جلد | ۱ |
کتاب کے بارے میں
امام جلال الدین سیوطی -علیہ الرحمہ- کی کتاب مستطاب "حسن السمت في الصمت" کا اردو زبان میں با محاورہ وسلیس ترجمہ بنام "خاموشى ہزار نعمت"، مترجم: مولانا عبدالقدوس مصباحی صاحب۔
یہ کتاب خاموشی کے فوائد اور زیادہ بولنے کے نقصانات پر امام جلال الدین سیوطی -علیہ الرحمہ-کی مختصر اور جامع تصنیف ہے، جس کو حضرت نے امام ابو بکر بن ابی الدنیا کی تصنیف" کتابُ الصَّمْت" سے اختصار کرکے مزید احادیث واشعار کا اضافہ فرمایا؛ تاکہ مکمل فائدہ اٹھایا جایا سکے، اور اس کا نام "حُسْنُ السَّمْت في الصَّمْت" رکھا ۔
View in: العربية (Arabic) English
Reviews