تقريرِ مُنِيرِ قَلْب
Original price was: ₹50.00.₹25.00Current price is: ₹25.00.
اضافی معلومات
Binding | غیر مجلد |
---|---|
Colors | ۱ |
Date Printed | |
Date Released | |
Dimensions | ۱۳x۲۰ سم |
Edition | پہلا |
Language | |
Paper Type | |
Publisher | |
Topic | |
Total Pages | ۴۸ |
Volume | ۱ |
کتاب کے بارے میں
زیر نظر کتاب "تقرير منيرِ قلب" جس کو امام المناظرین، غیظ المنافقین، شیر بیشہ اہل سنت، ابو الفتح، عبید الرضا، حضرت علامہ مولانا مفتی محمدحشمت علی خان صاحب قادری رضوی لکھنوی ثم پیلی بھیتی -علیہ الرحمہ- نے ۲۳/ سال کی عمر میں تحریر فرماکر آریوں اور مشرکین کو دندان شکن جواب دے کر ہمیشہ کے لیے ان کی دہن دوزی فرما دی، اور مذہب اسلام کا جھنڈا لہرا دیا۔
آپ کی یہ نفیس وسلیس تقریر مسمّی بنام تاریخی "تقرير منیر قلب" (۱۳۴۲ھ) جو حَقّانیتِ اسلام اور رَدّ آریہ پرتبلیغ واشاعت کے عام اجلاس میں پیش کی گئی تھی، یہ تقریر اسلام اورہندو دھرم کے چند امور کے تقابلی بیان پر مشتمل ہے، مثلا: نظام طہارت، طریقۂ عبادت، قبول دین، اور تبلیغ دین ومذہب، ساتھ ہی ساتھ قرآن عظیم کی دیگر تمام آسمانی و غیر آسمانی کتابوں پر فوقیت ، نیز قرآن پاک کی آفاقیت کو ثابت کرتے ہوئے اس چیز کا بیان کہ اس مقدس کتاب میں ہمارے تمام تر سوالوں کے جوابات بھی موجود ہے۔ مولانا محمد ذی شان حنفی پورن پوری (پیلی بھیت شریف) کی تحقیق وتسہیل کے ساتھ یہ کتاب دار الملک سے شائع ہوئی۔
View in: العربية (Arabic) English
Reviews