50% OFF

سيرتِ رسولِ أكرم ﷺ

Original price was: ₹70.00.Current price is: ₹35.00.

Out of stock

اضافی معلومات

مجلد

غیر مجلد

طباعت کا رنگ

۲ (لال وسفید)

سن اشاعت

سن اصدار

سائز

۱۳x۲۰ سم

ایڈیشن

پہلا

زبان

ورق کا رنگ

ناشر

موضوع

صفحات

۸۸

جلد

۱

کتاب کے بارے میں

رسولِ اكرم ﷺ كی مختصر حيات طيبہ بنام "سيرتِ رسولِ اكرمﷺ" جناب پروفیسر ڈاکٹر علامہ مفتی سيّد محمد شجاعت علی قادری -علیہ الرحمہ- کی مختصر کتاب ہے۔ جس میں حضرت نے بڑی ہی جامعیت کے ساتھ رسولِ اکرم ﷺ کی حیات مبارکہ پر روشنی ڈالی ہے، آپ ﷺ کی ولادت سے لیکر آپ کی بعثت مبارکہ تک، یوں ہی آپ ﷺ کی بعثت مبارکہ سے آپ کی وفات تک کے احوال وواقعات مختصر انداز میں بیان کیے ہیں۔
کتاب کے آخر میں نبی پاک صاحب لولاک ﷺ کے اوصاف جمیلہ پر روشنی ڈالتے ہوئے مختصر انداز میں آپ کے اوصاف حمیدہ تحریر فرمائے ہیں، مثلا: نبی اکرم ﷺ کے اخلاق وکردار، تواضع وانکساری، جود وسخاء، توکل وحياء، لطف وكرم، صبر وحلم، شجاعت وبہادری، دشمنوں پر شفقت ورحمت، مریضوں کی تیمار داری، مہمانوں کی مہمان نوازی وغیرہا صفات مبارکہ۔

View in: العربية (Arabic) English