عربی مفردات (معانی وجمع کے ساتھ)
Original price was: ₹100.00.₹50.00Current price is: ₹50.00.
اضافی معلومات
مجلد | غیر مجلد |
---|---|
طباعت کا رنگ | ۱ |
سن اشاعت | |
سن اصدار | |
سائز | ۱۳x۲۰ سم |
ایڈیشن | پہلا |
زبان | |
ورق کا رنگ | |
ناشر | |
موضوع | |
صفحات | ۱۶۰ |
جلد | ۱ |
کتاب کے بارے میں
عربی مفردات کا یہ مجموعہ ایک ہزار سے زائد کلمات پر مشتمل ہے۔ اس میں مفرد کے ساتھ ساتھ اس کی جمع اور اردو میں اس کامعنی بھی بیان کیا گیا ہے۔
اس مجموعہ میں مندرجہ ذیل چند چیزوں کا خاص خیال رکھا گیا ہے:
(۱) روز مرہ استعمال ہونے والے الفاظ کو منتخب کر کے، ان کو عناوین کے تحت ذکر کیا گیا ہے، اور تمام مفردات کو حرکات و سکنات سے مزیّن بھی کیا گیا ہے۔
(۲) کسی بھی لفظ کی جمع بنانے میں عموما بڑی پریشانی ہوتی ہے، اسی کے پیش نظر بڑے ہی غور و خوض کے بعد واحد سے جمع بنانے کے کچھ قاعدے مرتب کیے گئے؛ تاکہ یہ صعوبت سہولت میں بدل جائے اور اس کا نام "واحد سے جمع بنانے کا آسان طریقہ" رکھا گیا ہے، اور اس مجموعہ کے آخر میں اس کو بھی شامل کر دیا گیا ہے؛ تاکہ طالب علم کی تشویش دور ہو اور یقین حاصل ہو۔
(۳) مبتدی طلبہ میں عربی کا ذوق پیدا کرنے کے لیے مختلف موضوعات پر چھوٹے چھوٹے مقالے بھی شاملِ کتاب کیے گئے ہیں؛ تاکہ ان میں عربی محادثہ کا شوق بیدار ہو۔
View in: العربية (Arabic) English
Reviews